Saturday, 15 August 2020

New Poetry

 


محبت  کی نہیں جاتی بس  ہو جاتی  ہے 

زندگی ایک لمحےمیں کہیں کھوجاتی ہے

 

خود پہ اختیار ہے نا ہی دل پہ قابو ہے

بے قراری بےختیاری سی ہو جاتی ہے

 

اس کے ہر ظلم پہ سر جھکا ہی رہتا ہے 

اورعزت  نفس بھی  کہیں سو جاتی  ہے

 

یارب مجھے اس جیسا ہی دلکش بنا دیتا  

جنکو دیکھتے ہی بس محبت ہو جاتی ہے 

 

مانا کہ اسے چاہنے والوں کی کمی نہیں

تو کیاایسے میری چاہت کم ہو جاتی ہے

 


تم کیوں نہیں مان لیتے یہ سراب نہیں حقیقت  ہے

دل میں اٹھتا ہوا یہ طوفان کچھ اورنہیں محبت ہے

 





















اسکا ملنا قدرت کا انعام  ہے یا کوئی سزا ہے

میرےدل کی مانگی ہوئی  کوئی انمول دعا ہے

اسکودیکھنا، آنکھوں کی ٹھنڈک اوردل کا قرار

مجھ گناہ گارمیں موجود کسی نیکی کی جزاہے


No comments:

Post a Comment

New Poetry

  محبت  کی نہیں جاتی بس  ہو جاتی  ہے  زندگی ایک لمحےمیں کہیں کھوجاتی ہے   خود پہ اختیار ہے نا ہی دل پہ قابو ہے بے قراری بےختیاری سی ہو جاتی ...